آزاد جموں و کشمیر کے علاقے داورندی میں بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے بیٹے 7 سالہ ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی، صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیف آف آرمی سٹاف سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ) اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے بانی و صدر ملک اسد حسین غالب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، نماز جنازہ آبائی علاقے 8/11 ایل چیچہ وطنی میں ساڑھے پانچ بجے ادا کی جا رہی ہے، رپورٹ لبنی اشرف سیال بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

افضل بٹ کے جرنلسٹ پینل نے نیشنل پریس کلب انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی، اظہر جتوئی صدر نئیر علی سیکرٹری اور وقار عباسی فنانس سیکرٹری منتخب ، اپوزیشن نے انتخابات کی شفافیت کو تسلیم کر لیا 70 فیصد ٹرن آؤٹ رہا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز

اسلام آباد (شیخ غلام مصطفیٰ) امریکہ میں مقیم سینئر صحافی کالم نگار شاعر اور سوشل ورکر جمال صدیقی کی پاکستان آمد،جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف پاکستان کے مرکزی چیئرمین ایس اے صہبائی سیکرٹری جنرل سردار ظہیر احمد خان اور انکے فرزند شاہ میر نے سرینا لابی میں پرتپاک استقبال کیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک