107

مٹوٹلی :(جاوید ظفر بھٹی) سماجی کارکن سوشل ورکر جاوید ظفر بھٹی، شاہد خان سنجرانی بلوچ، بانی پاکستان سنجرانی اتحاد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہماری۔جاوید لیبر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد ہے عام مزدور ، مظلوم لوگوں کو حقوق فراہم کروانا ہے

مٹوٹلی جاوید ظفر بھٹی ۔سماجی کارکن سوشل ورکر جاوید ظفر بھٹی چیف ایڈیٹر شاہد خان سنجرانی بلوچ بانی روزنامہ مظلوم کی اواز پاکستان سنجرانی اتحاد عوامی خبریں صحافی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہماری۔جاوید لیبر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد ہے عام مزدور لیبر مظلوم لوگوں کو حقوق فراہم کروانا ہماری اپ سے درخواست ہے-

ہماری اواز اعلی حکام تک پہنچانے میں تعاون فرمائے ہر سرکاری اداروں میں سماجی کارکن کی ترجیح ہمت سرکار اداروں میں اجاگر کی جائے تاکہ عام مزدور مظلوم مسائل حل کروانے میں اسانی ہو اور سماجی کارکن شوشل ورکر چیئرمین جاوید ظفر بھٹی نے مزید کہا میں سیاسی سماجی شخصیت کے تعاون سے عام مزدور مظلوم حقوق انصاف فراہمی کی خاطر 2008 سے خدمت خلق کے سفر میں مصروف عمل جاری۔

پاکستان کے سیاسی سماجی شخصیت۔کی زیر سرپرستی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈائریکٹر محمد علی خان صاحب اور سماجی کارکن سوشل ورکر حاجی نعیم چوہان مبر امن کمیٹی سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیشہ غریب عوام کا ساتھ دیا عام مزدور حقدار لوگوں کے مسائل حل کروانے ۔

مزید بہتر۔ کردار ادا کروں گا میری تمام سماجی تنظیموں سے التجا ہے ائیں مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں تاکہ عام لیبر طبقہ کے مسائل حل ہوں اور مزید انہوں نے کہا مہنگائی غربت بے روزگاری۔ کی وجہ سے دشواری ۔سامنا ہے مظلوم حقدار مستحق لوگوں میں خوشی تب ائے گی –

جب ان کے روزگار کا بہتر انتظام ہوگا اور سرکاری اداروں سے بنیادی حقوق فراہم ہوں گے مزدور کے حقوق تب ممکن ہیں جب ہم اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں گے۔اور اپنے ایم پی اے ایم این اے سے اپنی مظلوم عوام کی خاطر حقوق مانگیں گے تب بدلے گا مزدور عوام کا نصیب ۔

تمام سیاسی سماجی شخصیت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر لیبر مزدور طبقے کے مسائل اجاگر کرے تاکہ ان کے مسائل حل سرکاری اداروں میں فوری کیا جائے خدمت میں عظمت ہے۔وزیراعلی پنجاب سے درخواست ہے مزدور طبقے کے مسائل حل کروانے میں میرے ساتھ تعاون فرما۔میرا مشن مزدوروں کے حقوق کی اواز اٹھانا بے لوث عوام کی خدمت کرنا –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اپنا تبصرہ بھیجیں