1,003

معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کی جان لے لی، تین بہنوں کا اکلوتا بھائی چند روز قبل عمرے کرکے واپس آیا تھا

دوست نے معمولی تلخ کلامی پر دوست کی جان لے لی – ورثاء غم سے نڈھال

میانوالی پھر ایک بار دوست کے ہاتھوں دوست کی جا ن گئی
رات کو ہونے والے قتل کی ایف آئی آر کے مطابق تھانہ داؤد خیل میں 302 کا مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق فرحان نامی 17 سالہ جوان نے معمولی تلخ کلامی پر مارا اہل علاقہ کے مطابق دونوں دوست تھے-

مقتول ماں باپ اور 3 بہنو کے واحد سہارا تھے انتہائی شریف اور خوش اخلاق انسان تھے کچھ دن پہلے رمضان المبارک میں عمرہ کر کہ آئے تھے
اللّه پاک اس کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز #بریکنگ نیوز #پنجاب #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #میانوالی #دوست قاتل نکلا #عمرہ #قاتل دوست #پنجاب

اپنا تبصرہ بھیجیں