اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن …
بہت ہی پیارے بڑے بھائی
بانی و صدر
اسلام آباد ٹیکس بار
ایسوسی ایشن اسلام آباد
ملک اسد حسین غالب
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
سابق ممبر چیچہ وطنی بار
بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں
انکی نماز جنازہ آج مورخہ 5 اپریل 2025 بروز ہفتہ بعد از نمازِ عصر 5:30 بجے
چکنمبر 8/11 ایل میں ادا کی جائیگی … 🥹😢🥹