325

شور کوٹ :نواحی موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب صدر اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا جواں سالہ بیٹا جو کہ انتقال کر گیا تھا مرحوم کی نماز جنازہ مقامی عیدگاہ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں جماعتی رفقاء سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب صدر اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا جواں سالہ بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ جمعتہ المبارک 10 بجے دن مقامی عیدگاہ میں ادا کر دی گئی –

مرحوم کی نماز جنازہ انکے بڑے بھائی مہر عمران بدھوانہ سیال نے رقت امیز الفاظ کے ساتھ پڑھائی مرحوم کے نماز جنازہ میں ضلع بھر سے جماعتی وابستگان نماز جنازہ میں میں موجود تھے جن میں حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا محمد رفیق شور کوٹی سرپرست اعلیٰ مرکزیہ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ –

قاری حمزہ مکی نائب امیر مرکزیہ تحصیل شورکوٹ خان سیف اللہ خان مولانا عبدالعزیز خلیفہ زبیر اقبال چیمہ قاری محمد عمران قاری انعام قاری اصغر حافظ اشرف غیور شیخ شاہد اقبال شیخ محمد عارف مہر ناصر سپرا محمد محسن جنجوعہ-

ملک محمد ظفر حافظ محمد ہاشم جنجوعہ میاں محمد عاصم جنجوعہ اور دیگر ذمہ داران جماعت کے علاوہ سیاسی سماجی تاجر صحافی برادری نےکثیر تعداد میں شرکت کی اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

اپنا تبصرہ بھیجیں