وریام والا ،جامعہ مسجد فاروق اعظم وریام والا تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام 24اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کا خطبہ جمعہ حضرت مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے ارشاد فرما رہے ہیں جن کا پرتپاک استقبال 1بجےاسلم فلنگ اسٹیشن ٹوبہ روڈ پر کیا جائے گا-
جہاں سے انہیں قافلے کی صورت میں لے ایا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ محمد اصف اقبال میاں محمد یوسف جنجوعہ جیولرز رائے محمد قیوم بھٹی، محمد آصف بھٹی نے کہا کہ تمام احباب سے درخواست ہے کہ وقت پر تشریف لائیں اور اپنے قلوب و اذہان کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں اور اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +