⭕چین کا امریکہ کو سخت انتباہ: “نائیجیریا کے معاملات میں مداخلت بند کرے” چین نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس بیان کے بعد نائیجیریا کی کھل کر حمایت کی ہے، جس میں ٹرمپ نے مبینہ مذہبی مظالم کے بہانے نائیجیریا پر ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان … Read more