شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ظفر احمد کی چک نمبر 504 سیالاں والا میں ڈیرہ میاں اعظم کاٹھیا پر آمد ،کاٹھیا عمائدین کا پرتپاک استقبال، اس موقع پر خوشگوار باہمی ملاقات ،محبت خلوص اور احترام کا اظہار، معزز مہمان کی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار ،رپورٹ ملک نیر
🌹 پُرتکلف ناشتہ و اعزازی میزبانی — ڈیرہ میاں محمد اعظم کاٹھیا 🌹 شورکوٹ۔(رپورٹ ملک نیر) چک نمبر 504 سیالانوالہ میں ڈیرہ میاں محمد اعظم کاٹھیا پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ، جناب ظفر احمد صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و افتخار رہی۔ اس پُرمسرت موقع پر جناب ظفر احمد صاحب کے اعزاز میں … Read more