دورہ بنگلادیش کےلئے ون ڈے ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں چھ ایسے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جو پہلی بار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کی قیادت شاہین شاہ آفریدی … Read more

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم اگلے دو میچز کھیلنے کیلئے کولمبو سے کینڈی پہنچ گئی

*ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم اگلے دو میچز کھیلنے کیلئے کولمبو سے کینڈی پہنچ گئی* قومی ٹیم آج پالی کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ جبکہ 28 فروری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ … Read more

کیا معروف ڈانسر مہک ملک نے پی ایس ایل کی فرنچائز خرید لی ہے..؟

سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ زور پکڑ رہا ہے کہ معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور ٹک ٹاکر مہک ملک نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی نئی فیصل آباد فرنچائز خرید لی ہے۔ یہ خبر ہر طرف وائرل ہے اور صارفین کسی بھی پی ایس ایل فرنچائز کے پہلے ٹرانس جینڈر مالک کو مبارکباردیں دے رہے … Read more