شور کوٹ :نواحی موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب صدر اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا جواں سالہ بیٹا جو کہ انتقال کر گیا تھا مرحوم کی نماز جنازہ مقامی عیدگاہ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں جماعتی رفقاء سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ تیز رفتار موٹر سائیکل ریڑھی کے ساتھ ٹکرانے سے دو کم عمر بھائی موقع پر جان بحق تندور پر روٹیاں لگوانے کے لیے جانے والی بہنوں کے ساتھ اوباش نوجوانوں کی جانب سے ہراساں کرنے کا واقعہ ، اطلاع ملنے پر بھائی موقع پر پہنچا تو اوباش نوجوانوں نے کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے شدید زخمی کر دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری،سیدراشدعلی گردیزی ،چوہدری ضمیر گجر صدرپنجاب شمالی، قاضی عبدالصبور ہاشمی جنرل سیکرٹری رفیق لودھی ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہےکہ مقبوضہ کشمیر کےعلاقےپہلگام میں سیاحوں پرحملہ بھارت کی اپنی سیکورٹی نااہلی وناکامی کے باعث پیش آیا اس نااہلی وناکامی کے بہانے پاکستان پربھارتی حملے کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں پاکستان خطے میں جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تودنیادشمن کاتماشادیکھےگی۔قوم کا بچہ بچہ ملکی دفاع کے لئے پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تیسرا رات کی تاریکی میں فرار

کھیل