#احمدپورسیال کے نواحی علاقے فتح پور میں پسند کی شادی کا
رنج تین سال بعد باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
مقتول نواز کے بیٹے آصف نے ملزم بلال کی بہن سے کورٹ میرج
کی تھی، اسی رنجش میں ملزم نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
*Information Regarding Crime Emergency*
*Tehsil=* A.P Sial
*Date=* 24-10-2025
*Nature of Emergency*: Bullet Injury
*Place of incident=* Chak No. 34/L adda Fateh Pur Muzaffar Garh Road A.P Sial
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ رشتہ داروں نے گھریلو تنازع پر گھر میں آکر گولیاں مار دی ہیں
ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا، اور پولیس کو بھی کال کر دی گئی
ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا مگر ایک شخص گولی لگنے کے باعث موقع پر فوت ہوچکا تھا اور لواحقین نے ہسپتال منتقل کروانے سے انکار کر دیا
*Dead=* 01
*Victim Detail*
*1- Name* M.Nawaz s/o Noor Muhammad
*Age=* 45 years
*Resident=* Chak no. 34/L adda Fateh pur Muzaffar Garh road A.P Sial
*Injury Type=* Firearm Injury on Abdomen and both Hands
*Shifted to=* refused
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +