معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر ڈکیتی کی واردات، والد کو اغواء کرلیا گیا –
چوک سرورشہید ۔ معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا
چوک سرورشہید ۔ مسلح ڈاکووں نے یوٹیوبر ویلا منڈا کے والد کو اغواء کرلیا
چوک سرورشہید ۔ تھا نہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گی کاروائی کا آغازکردیا گیا
چوک سرورشہید ۔ مسلح ڈاکوؤں موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔ عینی شاہدین
عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں اپنے خاندان کے ساتھ عمرے کے لیے موجود شہزاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ،آئی جی پنجاب سمیت اپنے ڈسٹرکٹ کے پولیس انتظامیہ سے والد صاحب کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +
#ویلا منڈا #پاکستان #بریکنگ نیوز #کوٹ سرور شہید #ملتان #مظفر گڑھ #مریم نواز شریف #والد اغواء #ڈکیتی کی واردات #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک