17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار،پولیس کی بروقت کارروائی ملزم بھائی گرفتار

17 سالہ بہن بھائی کی جانب سے مبینہ زیادتی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں، والدین کی خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار

تفصیلات کے مطابق جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سنگھوئی میں 17 سالہ بہن سے بھائی کی مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا متاثرہ لڑکی کی وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل لڑکی کے

مطابق والدین کو بتایا انہوں نے خاموش رہنے کا کہا جسکے بعد خود کاروائی کے لئے درخواست دی جس پر ملزم گرفتار کرلیا گیا

پولیس کے مطابق شفاف تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں جلد حقائق سامنے لے آئیں گئے