وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل اختر لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، ڈکیتی و مویشی چور گینگ کے تین ملزمان گرفتار، لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی، تین رکنی ڈکیتی و مویشی چور گینگ گرفتار

ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور مویشی چور گینگ کے تین رکنی گینگ گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 5 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کریمنل گینگز کے خاتمے تک ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن جاری رہے گا

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ