*_مجھے اللّٰہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید ان شاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا، عمران خان کی اپنے بیٹوں سے گفتگو_**قاسم! میرے پاکستانیوں کو میری طرف سے عید کی مبارکباد دینا، عمران خان کی بیٹے قاسم خان سے کال پر گفتگو*
سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اُن کے بیٹوں کی ٹیلی فون پر 20 سے 25 منٹ تک گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق یہ گفتگو خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں گھریلو معاملات، خیریت دریافت کرنے اور موجودہ حالات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مشکل حالات میں باپ اور بیٹوں کے درمیان یہ رابطہ ایک جذباتی لمحہ تھا۔
#ImranKhan #Pakistan #Family #NewsUpdate #BreakingNews