گڑھ مہاراجہ (رانا فیصل اقبال) گھر سے انڈے لینے کے لیے نکلنے والا 12 سالہ بچہ سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا، مرحوم تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا

گڑھ مہاراجہ۔اڈا کوٹ بہادر کے نزدیک ٹریفک حادثہ، ریسکیو1122

گڑھ مہاراجہ۔۔12 سالہ حسن رضا کو تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا،ریسکیو1122

گڑھ مہاراجہ۔حسن رضا گھر سے ناشتے کے لیے انڈے لینے گیا تھا،اہلخانہ

گڑھ مہاراجہ۔سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماری اور کچل دیا۔

گڑھ مہاراجہ۔قانونی کاروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا.
گڑھ مہاراجہ۔مرحوم بچہ تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا

لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +