گھر سے بوتل لینے کے لیے نکلنے والا 8 سالہ لاپتہ بچہ کی لاش ایک زیر تعمیر گھر کے واش روم سے برآمد، مبینہ طور پر بچے کو اغواء کرکے قتل کیا گیا ہے، لواحقین کا الزام

سرگودھا کے بعد فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا 71 ج ب سرلی میں 8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل۔شکیل گزشتہ روز بوتل لینے گھر سے نکلا تھا اور لاپتہ ہوگیا تھا، آج لاش ایک رہائشی مکان کے واش روم سے برآمد ہوئی۔ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، لواحقین کا الزام

فیصل آباد: تھانہ ٹھیکریوالا کی حدود میں 8 سالہ بچے کی لاش برآمد، مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا شبہ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

فیصل آباد: چک نمبر 71 ج ب سرلی سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ شکیل کی لاش زیر تعمیر مکان کے واش روم سے مل گئی

#پاکستان #فیصل آباد #چک نمبر71 ج ب ٹھیکری والا #بچہ زیادتی کے بعد قتل #نیوز #بریکنگ نیوز #پنجاب