ایک ہی گھر سے تین بہنیں پر اسرار طور پر لاپتہ، والدہ اپنے ہمراہ لیکر جانے کی اطلاع

🚨 کراچی: ایک ہی گھر کی 3 سگی بہنیں لاپتہ! دل دہلا دینے والا معاملہ 💔 زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
شہرِ قائد کے علاقے سول لائنز سے تین سگی بہنیں بیک وقت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ آخر اتنے مختصر وقت میں گمشدگی کے اتنے کیسز کیسے سامنے آ رہے ہیں۔ والدین کے لیے بچوں کی نگرانی اولین ترجیح ہوتی ہے، لیکن اس کے باوجود یہ دردناک واقعہ پیش آ گیا، جس نے پورے خاندان کو جیتے جی مار دیا ہے۔ 😭💔

اہم اطلاع عام،

سوشل میڈیا پر دو تین دن سے تین بچیوں کی تصویر کے ساتھ انتہائی دردناک قسم کا پیغام چلایا جارہا ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ کراچی میں ایک گھر سے تین بہنیں لاپتہ ہوگئیں، جبکہ علاقائی مصدقہ ذرائع کے مطابق اصل کہانی یہ ہے کہ ان بچیوں کی والدہ اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر چلی گئیں جاتے جاتے اپنی بچیوں کو بھی ساتھ لے گئی، خاتون نے گھر سے سونے چاندی کے زیور پیسے اور دیگر سامان بھی ہمراہ لیا،

جس کے بعد شوہر کی جانب سے باقاعدہ مقدمہ درج کروایا گیا، ذرائع ابلاغ سے وابستہ ساتھیوں اور لے پالک سوشل میڈیا ورکرز کو خبر اسی حد تک چلانی چاہیے جتنی انکو حقائق پر مبنی معلومات معیسر ہوں ، من پسند خبریں لگا کر یا حساسیت سے عام لوگوں کے جزبات سے کھیلنا یا پریشانی پیدا کرتے ہوئے ایسا ماحول بنانا کہ جیسے کوئی جرم ہوا ہے، اجتناب کرنا چاہیے

📋 لاپتہ بچیوں کی تفصیلات:
👤 والد کا نام: سجاد حسین
📍 آخری لوکیشن: تھانہ سول لائنز کی حدود (ضلع ساؤتھ، کراچی)
بچیوں کے نام اور عمریں:
👧🏻 شگفتہ بی بی (عمر: تقریباً 15 سال)
👧🏻 مریم بی بی (عمر: تقریباً 12 سال)
👧🏻 عرفہ بی بی (عمر: تقریباً 09 سال)
📞 رابطہ اور مدد کی اپیل! 🤝

حوا کی ان تینوں معصوم بیٹیوں کو بحفاظت ان کے والدین تک پہنچانا ہم سب کا فرض ہے۔ اگر کسی بھی شخص کو ان تینوں بہنوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہوں، یا یہ کہیں نظر آئیں، تو برائے مہربانی انسانی ہمدردی کے تحت فوری رابطہ کریں:
👮‍♂️ تھانہ سول لائنز (Civil Lines Police Station) یا قریبی پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں۔
📱 یا پولیس ہیلپ لائن مددگار 15 پر فوری اطلاع دیں۔
📌 ایک سیکنڈ نکال کر لازمی شیئر کریں! 📲
آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے کہ اس پیغام کو کراچی کے تمام واٹس ایپ گروپس اور فیس بک پیجز پر زیادہ سے زیادہ شیئر (Share) کریں۔ آپ کا ایک شیئر ان تینوں بہنوں کو ان کے روتے بلکتے ماں باپ سے ملانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🤲

اللہ پاک شگفتہ، مریم اور عرفہ کی حفاظت فرمائے اور انہیں خیریت کے ساتھ جلد اپنے گھر والوں سے ملائے۔ آمین! ✨
#sisterhood #sisters #family #missing #MissingCase #KarachiUpdate #CivilLines #DistrictSouth #Karachi #MissingChildren #HelpFindThem

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +