ٹیوشن پڑھنے جانی والی دس سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ٹیوشن سنٹر کے واش روم سے لاش برآمد

اچھرہ میں ٹیوشن سنٹر میں 10 سالہ بچی کا قتل کر دیا گیا

بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔

بچی نعیمہ بی بی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی۔۔پولیس کا موقف

ٹیوشن سنٹر کے واش روم میں بچی کی لاش پائی گئی۔۔پولیس

ٹیویشن سنٹر گھر میں بنایا گیا تھا۔

پولیس کی نفری موقع پر موجود۔۔

تفتیش میں مزید حقائق سامنے آئیں گے۔۔پولیس کا موقف

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +