📍بھارتی ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کی بیٹی کو مودی سرکار کے حکم پرمیڈیکل کالج سے نکال دیا گیا!
سابق کرکٹر اور سابق کپتان محمد اظہر الدین نے اس موقع پر دبنگ اعلان کردیا ہے کہ مودی سرکار سے جب اور کچھ نہیں ہوسکا تو بھارت میں مسلمانوں کے اصل لیڈر محمد اظہر الدین کی بیٹی کو میڈیکل کالج سے نکال دیا اور الزام لگایا کہ محمد اظہر الدین کی بیٹی کالج میں سرکار کے خلاف لڑکیوں کو اکسارہی ہے۔
محمد اظہر الدین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی پریشانی نہیں کہ میری بیٹی کو کالج سے نکال دیا بلکہ مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے اور یہ تربیت میں نے دی ہے اس کو کہ بھارت میں مسلمانوں کی آواز بنیں میں لاچار نہیں میں اپنی بیٹی کو دنیا کے سب سے مہنگے کالج میں داخل کراسکتا ہوں لیکن کسی کے سامنے ہرگز جھکیں گے نہیں۔
میرا دادا نواب تھا میرا والد نواب تھا اب میں نواب ہوں ہم ہندوستان بننے سے پہلے نواب تھے آج بھی ہیں۔ ہندوستان میں اب تم مسلمان کی آواز دبا نہیں سکو گے تمہاری یہ حرکت بہادری نہیں۔ بہت جلد ہندوستان کا مسلمان تم پر حاوی ہوگا میری بیٹی میرا غرور ہے شیر کے گھر شیرنی پیدا ہوتی ہے۔ اس موقع پر محمد اظہر الدین کے وکیل نے عدالت میں کالج انتظامیہ کے خلاف کیس بھی جمع کردیا ہے۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +