چکی سے خریدا گیا آٹا زہریلا نکلا
*کوٹ ادو*
بستی امیر شاہ چکی سے خریدا گیا آٹا زہریلا نکلا ایک فیملی کے 17 افراد کی حالت خراب ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو داخل 2 تشویشناک حالت میں نشتر ملتان منتقل.ذرائع
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +