سوشل میڈیا پر کمنٹس کی وجہ سے بچوں کے درمیان لڑائی، باپ کی جان چلی گئی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

تحصیل احمد پور سیال پوسٹ مارٹم کے لئے آئی لاش
برکت علی ولد ۔۔۔۔۔ قوم بلوچ شریف آباد
بچوں کی لڑائی سوشل میڈیا کمنٹس کی وجہ سے باپ کی جان چلی گئ ۔۔
احساس ختم ہو گیا یا خون سفید ہو گیا ہے گھریلو مسائل اور کتنی زندگیاں نگل لیں گے شریف آباد تھانہ گڑھ مہاراجہ کی حدود تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ میں قتل
دشمنیاں انسان کھا جاتی ہیں
جائیداد کے مسائل یا گھر یلو مسائل ہوں انسانی جان سستی ہو گئی ہے
اخلاق سے خالی لوگ ہو گئے ہیں ۔
نا جہاں میں کہیں اماں ملی کہاں ملی ۔۔

عافیہ عباس احمد پور سیال ضلع جھنگ

گڑھ مہاراجہ۔تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ دولوآنہ ۔کزنز کے ساتھ لڑائی کے دوران باپ کے بیچ بچاؤ کرانے پر گولی چلنے سے والد کی ہلاکت،

گڑھ مہاراجہ۔والدہ کا شدید زخمی(ہاتھ کٹ گیا پولیس ذرائع

گڑھ مہاراجہ۔۔قاتل بیٹے نسیم کی گرفتاری ایک انتہائی سنگین اور المناک معاملہ ہے۔
رانا محمد نعیم خان (نمائندہ ایکسپریس نیوز