لاپتہ خوبرو نوجوان کی لاش مل گئی، اپنے دوست ہی ستم گر نکلے، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

لاپتہ خوبرو نوجوان کی لاش مل گئی، اپنے دوست ہی ستم گر نکلے –

بھکر میں دوستوں نے دوست کی جان لے لی کل سے لا پتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد پولیس نے تفتیش شروع کر دی-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500؟

Leave a Comment