ایک غلط میسج چلا جانے پر نکہ تھانیدار حوالات بند

ایک غلط میسج نے نکے تھانیدار کو حوالات میں پہنچا دیا

*بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی*

لاہور

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا۔۔۔

اے ایس آئی گرفتار۔۔۔

شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70 ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا۔۔۔

رشوت کا میسج شہری کے بجائے اعلی افسر کو بھیج دیا۔۔۔

اعلی افسر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی وسیم کو حوالات میں بند کردیا۔۔۔

اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق کوئی بھی رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment