پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد، نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری….

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری
امن کونسل پاکستان کا مقصد معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر امن کے لیے کوششیں کرنا ہےاس کے لیے گورنمنٹ کی رجسٹریشن اور بالخصوص صدر پاکستان کی یہ خواہشات حاصل ہوتی ہیں-

پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے مرکزی سیکرٹری جنرل قاری ہدایت اللہ میرانی کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے پروفیسر عتیق اللہ عمر کو پنجاب کا صدر نامزد کیا –

اور انکا نوٹیفکیشن جاری کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ پروفیسر عتیق اللہ عمر اچھی شہرت اور اچھے کردار کے حامل ہیں انہوں نے ہمیشہ پیار محبت اخوت اور بھائی چارے کادرس دیا –

حافظ ثاقب سرور ساقی نے کہا الحمدللہ پروفیسر عتیق اللہ عمر باصلاحیت اور جرات مند ادمی اور فرض شناس انسان ہیں ان شاءاللہ پنجاب بھر میں ا چھی شہرت کے حامل انسان کو پنجاب بھر میں ذمہ داریاں دیکر کہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ملک کو ان شاءاللہ امن کا گہوارہ بنانے میں مرکزی کردار ادا کریں گے اللہ کریم انکے علم عمر عمل میں مزید برکتیں ڈالے امین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment