صدر مرکزی پریس کلب مانگا منڈی لاہور الیکشن۔
جس میں صدر مرکزی پریس کلب مانگا منڈی لاہور کے میاں محمد الیاس چھٹی بار بلامقابلہ صدر منتخب ہوۓ اور ان کے ساتھ نائب صدر مہر محمد ارشاد نول صاحب کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔حقیقت میں بہت خوشی ہوتی ہے کہ جب پورے ملک کے کسی بھی کونے سے کوئی بھی نول قوم کا بندہ جس کو اللہ پاک عزت بخشتا ہے تو ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری نول قوم کو اسی طرح دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے آمین۔
ہم اپنے نول قوم کے سرمایہ مہر محمد ارشاد نول صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
رائٹر! مہر علمدار نول سماجی کارکن جھنگ۔
نول فیڈریشن پاکستان کسان ونگ کے مرکزی جنرل سیکٹری حافظ محمد اشفاق امیر نول جھنگ۔