*پاکستان ریلوے کا 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ*
1۔ ہزارہ ایکسپریس
2۔ ملت ایکسپریس
3۔ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس
4۔ فرید ایکسپریس
5۔ بدر ایکسپریس
6۔ غوری ایکسپریس
7۔ راوی ایکسپریس
8۔ تھل ایکسپریس
9۔ میانوالی ایکسپریس
10۔ فیض احمد فیض پسنجر
11۔ وہنجوڈارو پسنجر

پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں اور ان روٹ پر چلتی بھی ایک ہی ایک ٹرین ہے
پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فائدہ یہ ہوگا کہ سب لوگ ٹکٹ لیں گئے ریلوے اور کمپنی دونوں فائدے میں رہیں گے –
سرکاری گاڑی میں ٹکٹ چیکر جو کچھ کرتے ہیں وہ آپ سب اچھے طریقے سے جانتے ہیں
دیکھیں اب کونسی کمپنی کونسی گاڑی چلانے کی ذمہ داری لیتی ہیں –
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک