*💥بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹرپر منتقل*
*بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیاء سانس کی تکلیف کے ساتھ اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں*
میڈیکل بورڈ کا بتانا ہے کہ ان کےنظام تنفس اور دیگر اعضاءکو سپورٹ فراہم کرنے کے لیے انہیں وینٹی لیٹرپر منتقل کیاگیاہے۔
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا دل اور پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت پر 23نومبر سے اسپتال میں ہیں۔