گھریلو ناچاقی ،شوہر نے ٹوکے کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا

گھریلو ناچاقی ،شوہر نے ٹوکے کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا

*لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹوکے مار کر قتل کردیا*
“`حنا پرویز بٹ کی مقتولہ کے گھر پہنچ کر اُس کے والدین سے ملاقات، وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام پہنچایا“`
`پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا`-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +