وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے تحت سیف سٹی جھنگ کا قیام، شہر میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی
سیف سٹی جھنگ کے قیام کے بعد صرف 10 ماہ میں کرائم ریٹ میں 73 فیصد کمی
جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے شہر کے اہم مقامات کی 24 گھنٹے نگرانی
ای چالان سسٹم کے نفاذ سے شہریوں میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ
سیف سٹی جھنگ کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو 8,337 درخواستیں موصول، 8,101 مسائل حل
ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر کو 460 گمشدہ افراد کی اطلاعات، 453 کو اہل خانہ سے ملا دیا گیا
ہنگامی صورتحال میں فوری مدد کے لیے پینک بٹن سسٹم متعارف
سیف سٹی جھنگ کے ورچوئل بلڈ بینک کو 605 درخواستیں موصول، 604 افراد کو خون فراہم
ورچوئل بلڈ بینک میں 4,793 ڈونرز رجسٹر، شہریوں کو فوری سہولت فراہم
سیف سٹی جھنگ نے 148 کیسز میں پولیس کو شواہد فراہم کیے، 75 کیسز پر کارروائی
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے 243 وارداتیں ٹریس، پولیس کو ملزمان تک پہنچنے میں مدد
سیف سٹی جھنگ ٹیم کے اسکولوں اور کالجوں کے دورے، طلبہ کو سیکیورٹی آگاہی فراہم
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +