دربار عالیہ حضرت سخی سرور کی تقریب کے لئے محمکہ اوقاف نے باقاعدہ طور پر اجازت دے دی ہے، اب سالانہ عرس مبارک 26 مارچ سے 29 مارچ تک ہوگا –
عرس پاک کی تقریبات کی اجازت ملتے ہی مریدین سمیت اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +