بدبخت شوہر نے بیوی سمیت دو بیٹیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں تہرے قتل کے واقعہ
شوہر نے بیوی صائمہ اور دو بیٹیوں عائشہ اور ام حبیبہ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
جاوید اقبال نے اپنی بیوی سمیت دو بیٹیوں کو بذریعہ فائر قتل کر دیا
مقتولین میں سائمہ بی بی زوجہ جاوید اقبال،ام حبیبہ دختر جاوید اقبال ،عائشہ صدیقہ دختر جاوید اقبال شامل ہیں
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں تہرے قتل کے واقعہ
کا نوٹس،،سی پی او فیصل آباد سے وقوعہ کے حوالے سے رپورٹ طلب
پولیس افسران اور پنجاب فرانزک سائنس ٹیموں کی جانب سے شواہد جمع کرنے کا عمل جاری۔
ملزم کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔سہیل اختر سکھیرا
سینیئر افسران متاثرہ خاندان سے ملاقات کریں اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائیں سہیل اختر سکھیرا