ڈاکٹرز کی سنگین غلطی نے 3 سالہ بچی کے ورثاء کو احتجاج پر مجبور کر دیا
فیصل آباد
چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کے ڈاکٹرز کی سنگین غلطی
3 سالہ بچی کے پاوں کا غلط آپریشن کر دیا
بچی کی دائیں پاوں کی بجائے بائیں پاوں کا آپریشن کر دیا
بچی کا غلط آپریشن کرنے پر ورثاء سراپا احتجاج چلڈرن ہسپتال کے ایم ایس کی ورثاء کو سنگین نتائج کی دھمکیاں