😢 دل دہلا دینے والی خبر! چند لمحوں میں خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔
🌧️ کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایک بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں 7 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔
ادھر نوشہرہ کے نواحی علاقے میں بھی دیوار گرنے سے 10 سالہ اکلوتا بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲
کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے
پہاڑی گاؤں مالگین میں شدید بارش سےکچے مکان کی چھت گرنے سے گھر میں موجود خواتین اور بچے زد میں آگئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت مکان میں تقریب جاری تھی۔ ملبے سے زخمیوں کو نکال کر ابتدائی طبی امداد کےبعد مختلف اسپتالوں میں منتقل کیاگیا
#BreakingNews #Kohat #Nowshera #Rain #Pakistan #WeatherUpdate #NewsUpdate #PrayForPakistan #FacebookNews #