ایک اور ماں نے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ماں کو بچا لیا گیا، تاہم چاروں بچوں کو نہر نے آغوش میں لے لیا ،ریسکیو آپریشن جاری

رحیم یارخان :صادق آباد میں ماں نے گھریلو ناچاقی پر 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ماں کو ریسکیو کرلیا گیا، چاروں بچے پانی میں بہہ گئے

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +