قاری عبدالمالک جنجوعہ فیصل آبادی کی صاحبزادی کا نکاح مسنونہ کی پرل سٹی مارکی فیصل آباد میں تقریب ،جنجوعہ برادری کے عمائدین سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت

شور کوٹ،مولانا قاری عبدالمالک جنجوعہ فیصل ابادی کی صاحبزادی کا نکاح مسنونہ میاں شان اصغر جنجوعہ سے پرل سٹی مارکی فیصل آباد میں ہوا جس میں معزز مہمانوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی جن وحید اشرف چوہدری عمران بنوں حکیم طاہر محمود جنجوعہ میاں محمد اعظم جنجوعہ میاں محمد اصغر جنجوعہ میاں لطیف اللہ قادری میاں محمد رفیق حافظ عبدالباسط جنجوعہ احسان اصغر فرحان اصغر افتخار بٹ طاہر اعوان چوہدری طاہر اقبال چیمہ محمد طاہر اسلم پروفیسر محمد سرفراز مولانا محسن رفیق جنجوعہ محمد عاصم رفیق جنجوعہ حافظ ہاشم رفیق جنجوعہ مولانا مدثر خورشید جنجوعہ حافظ حمود عبداللہ جنجوعہ زاہد طارق جنجوعہ میاں عارف جنجوعہ بلال جنجوعہ اسامہ خالد جنجوعہ عبدالروف جنجوعہ اس تقریب سعید میں شریک ہوئے-

نکاح مسنونہ کے بعد مہمانوں کے لیئے کھانے کا پر تکلف انتظام کیا گیا بیرون ملک سے قاری عبدالماجد جنجوعہ نے بیٹی کے نکاح پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ مبارکباد دی مولانا قاری عبدالمالک جنجوعہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500