اسرائیلی جارحیت۔حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ،بیٹی سمیت۔25افراد شہید ہوگئے ۔
حسن نصراللہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے بی بی سی کے مطابق حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی حزب اللہ ترجمان کے مطابق حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز کے حملے میں نشانہ بنایا گیا –
حملے میں حزب اللہ کے سینیئر رہنما علی کر کی حسن عصر اللہ کی بیٹی زینب بھی شہید ہوئیں شام اور ترجمان نے کہا اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی اسرائیلی فوج کا کہنا ہے بیروت مہزب اللہ کے جس وقت کوارٹر پر حملہ کیا گیا وہ رہائشی عمارتوں کے نیچے تھا –
جس میں موجود حسن نصر اللہ کو بینک بسٹ میزائل سے نشانہ بنایا گیا حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی طویل عرصے سے کی جا رہی تھی لبنان کی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ ہیں حسن نسل بیروت میں گزشتہ روز حملے ہوئے ہیں اور چھ عمارتوں کے نیچے بنکر تھا کہ جہاں پر یہ حزب اللہ کا ہیڈ کوارٹر تھا –
اور بنکر بسٹرز کے ذریعے ٹارگٹ کیا گیا نہ صرف حسن نصر اللہ بلکہ وہاں پر موجود ان کی صاحبزادی اور دیگر بھی جو اس بلا کے کارکنان ہیں جو وہ وہاں پر موجود کمانڈرز تھے ان کو ٹارگٹ کیا گیا اور اس طرح سے جو اسرائیلی فوج کا دعوی تھا-
اس کی اب حزب اللہ نے بھی تصدیق کی ہے اور غیر ملکی خبر ایجنسی بھی اس چیز کو رپورٹ کر رہی ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوئے ہیں-
پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز #بریکنگ نیوز #لبنان #بیروت #اسرائیل #حزب اللہ #شہید