پراپرٹی تنازعہ معروف کاروباری شخصیت سگے بھتیجے کے ہاتھوں قتل

اپنے حقیقی چچا کو قتل کرنے والا ملزم طیب سجاد مغل جس کی عمر 18 سال ہے-

وزیرآباد میں بھتیجے نے اپنے چچا معروف کاروباری شخصیت راحت نذر کو قتل کردیا،

ذرائع کے مطابق کوئی پراپرٹی کا تنازعہ چل رہا تھا،۔مقتول راحت وزیرآباد کٹلری ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین بھی رہے ہیں-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +