وریام والا مہر محمد عثمان پٹواری لدھیانہ سیال کا والد مہر محمد عابد لدھیانہ سیال کا بہنوئی مہرحاجی محمد اقبال ولد محمد نواز قوم لدھیانہ سیال کھوہ گھوڑیاں والا موضع لڈا ماہنی بقضا ء الٰہی سے وفات پا گئے تھے کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔
مرحوم کا نماز جنازہ لڈا ماہنی قبرستان میں ادا کیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +