بس کے اندر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ ،ڈرائیور گرفتار

بس میں مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

اوکاڑہ/ ملزم گرفتار

اوکاڑہ ۔ خاتون کیساتھ زیادتی ، ڈی پی او راشد ہدایت کے نوٹس پر ملزم گرفتار

اوکاڑہ۔ شادی شدہ خاتون سے زیادتی میں ملوث بس ڈرائیور تھانہ شاہبور پولیس کی حراست میں

اوکاڑہ ۔ پولیس نے ملزم کو 8 گھنٹوں سے کم وقت میں گرفتار کر لیا

اوکاڑہ۔ بس ڈرائیور ساجد نے ملگدہ چوک پر بس کے اندر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا

اوکاڑہ ۔ واقعہ کا مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

اوکاڑہ ۔ ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی ، ڈی پی او راشد ہدایت

ترجمان اوکاڑہ پولیس

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +