بدبخت ماں نے دوسری شادی کے لیے اپنے تین بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں، آشنا سمیت گرفتار

دوسری شادی کے لیے ماں نے تین بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں –

*_🚨✨گجرات میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنے تینوں بچوں کو قتل کرکے نعشیں جلادیں،نعشوں کو آزاد کشمیر کے علاقہ بھمبر میں دفن کیا گیا،

گجرات پولیس نے خاتون سدرہ اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا،خاتون نے پولیس کو بتایا کہ بچوں کے ہوتے ہوئے اس کی دوسری شادی نہیں ہوسکتی تھی_*

تینوں بچوں کو فروٹ چاٹ میں نیند کی گو,لیاں دیکر بے ہو,ش کر,کے گلے د,با کر ق,ت,ل کیا گیا، بچوں کی عمریں 2 سے سات سال کے درمیان تھیں، ملزم بابر اور خاتون کی دوستی ٹک ٹاک کے ذریعے ڈیڑھ سال قبل ہوئی تھی۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ