تین سالہ معصوم بچے کو درندہ صفت انسان نے چھری کے وار سے قتل کر دیا ،پولیس کا بروقت اقدام، قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

تین سالہ بچہ درندہ صفت انسان کے ہاتھوں چھری کے وار سے قتل ،پولیس کی بروقت کارروائی، قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا –

*_🌹🇧🇫نہ زمین پھٹی، نہ آسمان گرا مردان کے علاقے ساولڈھیر میں انسانیت سوز واقعہ🚨_*

*_جہاں ایک درندہ صفت ملزم نے تین سالہ معصوم پھول جیسے بچے کو بے دردی سے چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔💔_*

*_دلخراش واقعے پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔_*

*_واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مردان مسعود احمد خان کی ہدایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ملزم واردات کے کچھ ہی دیر بعد پولیس فائرنگ میں ہلاک ہو گیا۔_*

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +