شہید سب انسپکٹر عامر رضوان کو آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیا گیا، قاتل تصور نسوانہ پولیس مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا

سرگودھا: شہید سب انسپکٹر عامر رضوان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ادا کرنے کے بعد تدفین کر دی گئی*

محکمہ پنجاب پولیس میں 2000ء سے شروع ہونے والا سفر 2026ء میں شہادت جیسے عظیم رتبے پر مکمل ہوا

شہید سب انسپکٹر عامر رضوان نے 2000ء میں بطور کانسٹیبل محکمہ پولیس میں شمولیت اختیار کی

ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے سب انسپکٹر رینک تک پہنچے اور بطور ایس ایچ او تھانہ لکسیاں خدمات سرانجام دے رہے تھے

مورخہ 15 جنوری 2026ء کو ملزمان کی فائرنگ سے جام شہادت نوش فرمایا

ایس ایچ او لکسیاں کا قاتل، ملزم تصور نسوآنہ پولیس مقابلے میں مارا گیا🚨 عامر رضوان کی تدفین سے پہلے سرگودھا پولیس
نےاپنے بھای کا بدلہ لے لیا-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +