غلط انجکشن لگا کر موت کا سبب بننے والا جعلی ڈاکٹر کورٹ سے گرفتار

سرگودھا کی بیٹی اریزہ فاطمہ کی غلط انجیکشن لگا کر موت کا سبب بننے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار۔ سرگودھا کی اریزہ فاطمہ کی طبی غفلت کے باعث ہلاکت کے مقدمہ میں نامزد اتائی نسیم کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے گرفتاری سے … Read more

ٹرین کی زد میں آکر لاکھوں مالیت کی14 بکریوں ہلاک ہو گئیں

سرگودھا: ٹرین کی زد میں آکر 14 بکریاں ہلا,ک سرگودھا میں شاہ پور کے قریب افسو,سناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹرین کی ز,د میں آکر 14 بکریاں ہلا,ک ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چرواہا بکریوں کو لے کر جا رہا تھا کہ اسی دوران بکریاں ریلوے ٹریک پر آگئیں اور تیز رفتار ٹرین کی ز,د … Read more

مغوی پولیس اہلکار کو بازیاب کروا لیا، مبینہ طور پر انعام سالم والا نے آئی جی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں،اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات

*سرگودھا پولیس کا کامیاب آپریشن مغوی پولیس اہلکار بازیاب* پولیس ذرائع انعام سالم والا نامی ملزم نے گزشتہ روز سرکاری اسلحہ سمیت پولیس اہلکار کو اغواء کرنے اور آئی کی پنجاب سمیت تمام پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں تھیں سرگودھا: اویس حوالدار کے اغواء میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، سرکاری مؤقف … Read more

نامعلوم افراد کی جانب سے ملت ایکسپریس کے انجن پر پتھراؤ

سرگودھا میں ملت ایکسپریس پر پتھراؤ، ریلوے انجن کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس پر سرگودھا کے قریب نامعلوم لڑکوں نے پتھراؤ کر دیا پتھر لگنے سے ریلوے انجن کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ پتھراؤ کے باعث ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی، مگر … Read more

خدا کے لیے اپنی بچیوں کو محلے کی دکانوں پر اکیلا مت بھیجا کریں، چائے پتی لینے کے لیے جانی والی بچی کفن کے ساتھ گھر واپس آئی، انتہائی دلخراش واقعہ،سی سی ڈی کی بروقت کارروائی قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02x3TJ52zYx7Gw8XDTu1ftmaimS2NjZ3DA16bedhwBnsYndhCMGvG195Sp5CY55v9tl&id=100004281420443&mibextid=CDWPTG سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکڑے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دئیے تھے کہ کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چینی لے آؤ منتہا نے پیسے لیئے اور قریبی دکان کی طرف روانہ ہوئی منٹ گزرے، پھر ایک گھنٹہ، پھر دو گھنٹے لیکن منتہا گھر واپس … Read more

سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر اپنی کم سن بیٹی پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، پولیس کی بروقت کارروائی ،ملزم گرفتار

😭😭استغر اللہ 😭😭 سرگودھا میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سفاک باپ نے محض سوشل میڈیا پر شہرت اور “ویوز” حاصل کرنے کی خاطر اپنی ہی 5 سالہ معصوم بیٹی مدیحہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ باپ کی جانب سے کمسن بچی پر ظلم کی ویڈیو … Read more

انتہائی افسوسناک واقعہ میں ظالم شخص نے اپنا پورا خاندان گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالا، چار بیٹوں ایک بیٹی اور بیوی کو کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا، خود کشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

انتہائی افسوس ناک واقعہ میں گھر کے سربراہ نے اپنا پورا کنبہ قتل کر دیا *⭕سرگودھا میں ظالم شخص نے اپنا ہی پورا گھر گاجر مولی کی طرح کاٹ ڈالا۔۔۔!* *👈🏻سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے گاؤں 25 جنوبی میں دلخراش وقوعہ میں 6 افراد جاں بحق۔* ظالم باپ یاسین ملاح نے کلہاڑی سے اپنے ہی … Read more

معروف شخصیت کے جنازے میں موبائل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

7سرگودھا موبائل چور ڈاکٹر ہارون رشید تبسم کے جنازے میں پہنچ گئے۔۔۔! پروفیسر ہارون رشید تبسم کے نماز جنازہ سے ایک موبائل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈاکٹر ہارون الرشید کی جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے درجنوں شہریوں کے موبائل بھی برآمد۔ تصویر میں موجود چادر والا شخص موبائل چور … Read more

شہید سب انسپکٹر عامر رضوان کو آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیا گیا، قاتل تصور نسوانہ پولیس مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا

سرگودھا: شہید سب انسپکٹر عامر رضوان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ادا کرنے کے بعد تدفین کر دی گئی* محکمہ پنجاب پولیس میں 2000ء سے شروع ہونے والا سفر 2026ء میں شہادت جیسے عظیم رتبے پر مکمل ہوا شہید سب انسپکٹر عامر رضوان نے 2000ء میں بطور کانسٹیبل محکمہ پولیس میں شمولیت اختیار … Read more

تیز رفتار وین حادثے کا شکار ،ڈرائیور سمیت چار افراد جان بحق

تیز رفتاری کے باعث وین حادثے کا شکار ،ڈرائیور سمیت چار افراد جان بحق 🚨 سرگودھا: تیز رفتاری نے 3 قیمتی زندگیاں نگل لیں 🚨 شاہینوں کے شہر سرگودھا میں ایک اور دلخراش ٹریفک حادثہ پیش آ گیا۔ جھال چکیاں، خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے … Read more