تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ کی تفصیلات سامنے آ چکی ہے،مقدمہ درج کر لیا گیا، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہو چکا ہے اور سگی بہن کو اسلحہ کے زور پر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے –
تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ بستی اسلام بھائی سگی بہن سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار مجتبی جوگی نامی کو پولیس نے پکڑا ہے جبکہ عینی شاہدین یہ بتا رہے کہ یہ سلسلہ کافی عرصہ سے جاری تھا
تازہ ترین :::ایف آئی آر درج ہو چکی ہے جس کے مطابق بھائی زبردستی اسلحہ کے زور پر زیادتی کرتا تھا، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے – اہالیان علاقہ نے ملزم کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +