شورکوٹ کینٹ میں ٹرین سوار مسافر سر باہر نکالنے کی وجہ سے کھمبے سے ٹکرا کر گرتے ہی موقع پر جان بحق ، ریسکیو1122 زرائع

شورکوٹ کینٹ میں ٹرین سوار مسافر سر باہر نکالنے کی وجہ سے کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ، ریسکیو1122

*Information Regarding Fall Emergency*
*Tehsil=* Jhang
*Date=* 06-03-2026
**Nature of Emergency*: Other
*Place of incident*
Purani chungi Shorkot cantt
*Reason=* Carelessness
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک آدمی نے چلتی ہوئی ٹرین سے سر باہر نکالا اور اس کا سر باہر لگے پول سے ٹکرا گیا اور آدمی ٹرین سے نیچے گر گیا

ریسکیو 1122 کنٹرول نے قریبی ایمبولینس کو موو کروا دیا۔

ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا مریض کے وائٹل سائنز چیک کیے
مر یض موقع پر ڈیڈ تھا

*Dead* = 01

*Victim Detail:*
*Name* Unknown
*Age=* 28 years
*Injury Type* Head injury
*Address* Unknown
*Shifted* Handed over to Railway police