25 لاکھ مالیت کی گاڑی چوری کا معاملہ ،سی سی کیمروں کے زریعے تلاش ممکن
موچی گیٹ سے شہری کی 25 لاکھ مالیت کی گاڑی چوری ہونے کا معاملہ
اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی تلاش کر لی۔
شہری نے بروقت ریسپانس اور گاڑی واپس ملنے پر لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +