معمولی رنجش پر امام مسجد کو قتل کر دیا گیا، پولیس کی بروقت کارروائی، قاتل گرفتار

معمولی رنجش پر امام مسجد کو قتل کر دیا گیا

سیالکوٹ: مسجد میں افسوسناک واقعہ
تھانہ صدر سیالکوٹ کے نواحی گاؤں چاہل میں معمولی رنجش پر امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +