تیز رفتاری کے باعث افسوسناک حادثہ میں تین دوست شدید زخمی، ایک جان بحق
ستیانہ روڈ عید کے دن افسوسناک ٙٹریفک حادثہ ایک بچہ جانبحق 2 شدید زخمی۔حادثہ ستیانہ بنگلہ کے قریب 40 گ ب ستیانہ روڈ پر پیش آیا۔ذرائع کے مطابق عید کے دن 12 سے 14 سال کی عمر کے تین بچے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا۔تینوں بچے 31 گ ب کے رہائشی تھے جبکہ حادثہ 40 گ ب کے قریب پیش آیا-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +