دیرینہ دشمنی پر دو افراد قتل،عید پڑھ کر آنے والے دو افراد کو گھات میں بیٹھے دشمنوں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا

دیرینہ دشمنی پر عید کے دن دو قتل

فیصل آباد عید کے دن دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات جھمرہ کے علاقے میں درینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد قتل جانبحق ہونے والوں میں ریاض اور یاسین شامل

،نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ۔آر پی او فیصل آباد کا نوٹس

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +